منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

01 جون ، 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ہربنس پورہ پولیس نے بین الصوبائی منشیات سپلائی کرنے والی ریکارڈ یافتہ خاتون زاہدہ جدران پٹھانی کو گرفتار کر لیا۔