2 غیر ملکی شراب فروش گرفتار

01 جون ، 2022

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس اے پولیس نے پوش علاقوں میں شراب فروخت کرنے والے2 غیر ملکی شہری اوبیزی اور ازنوا کو گرفتار کر کے اس سے 65 بوتلیں شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان نا ئجیرین ہیں۔