60لیٹرشراب برآمد

01 جون ، 2022

لاہور( نیوز رپورٹر)محکمہ ایکسا ئز اینڈٹیکسیشن اینڈنارکوٹیکس کنٹرول نے نشتر کالونی میں ڈائریکٹر شاہد گیلانی کی ہدایات پر انسپکٹر سید قمر حسن زیدی کی سربراہی میں یوحناآباد کے تابش مسیح کو گرفتار کرکے 60لیٹر شراب برآمد کر لی ۔