ترقیاتی سکیموں کی لسٹیںمرتبکرنے کی ہدایت

01 جون ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہنے ایم این اے اور ایم پی اے سے ترقیاتی اسکیموں کے متعلق لسٹیں فوری مرتب کرنے کی ہدایت کی۔