طلباء کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

01 جون ، 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات طلباء کے وفدنے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔مطالعاتی دورے کے وفد میں ابلاغیات کے 35 سے زائد طلباء شریک تھے ۔