جعفر ٹرین کوپنوں عاقل ریلوے سٹیشن پر5منٹ رکنے کی اجازت

01 جون ، 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نے پشاور ،کوئٹہ ،پشاور کے درمیان چلنے والی جعفر ٹرین کو پنوں عاقل ریلوے اسٹیشن پر 5 منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دیدی ہے۔