کینیڈا ،چھوٹے آتشیں اسلحہ کی خریدوفروخت پرمکمل پابندی کافیصلہ

01 جون ، 2022

اوٹاوا(اے ایف پی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو انتہائی سخت بنانے کا اعلان کیا ۔ ٹروڈو کے مطابق چھوٹےآتشیں اسلحہ رکھنے، ایسے ہتھیاروں کو کینیڈا لانے اور خرید وفروخت پر پابندی کا فیصلہ کرلیاگیا۔ شہریوں کو بھی ایسا کرنے سے روکاجائے گاوزیر اعظم ٹروڈو نے مزید کہا اسلحہ کی غیر قانونی تجارت پر دی جانے والی سزاؤں کو بھی سخت کر دیا جائے گا۔