جدید ویکسین کی تیاری، برطانوی دواساز کمپنی نے امریکی فرم خرید لی

01 جون ، 2022

لندن (اے ایف پی /جنگ نیوز )جدید ویکسین کی تیاری کیلئے برطانوی دواساز کمپنی گلیکسو سمتھ کلائن نے امریکی بائیو فارماسیوٹیکل فرم تین ارب 30 کروڑ ڈالر میں خرید لی ہے۔