پی سی بی نے کھلاڑی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی

01 جون ، 2022

لاہور(نیوز رپورٹر) پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کھلاڑیوں کو جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔