پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی

01 جون ، 2022

کراچی (نیٹ نیوز)پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی۔