کامن ویلتھ گیمز : بسمہ معروف کو بیٹی کو ساتھ رکھنے کی اجازت

01 جون ، 2022

لاہور(نیوز رپورٹر ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز میں بیٹی کو ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی۔