لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات لاہور و رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شہباز شریف کے دورہ ترکی کی اطلاع کروڑوں روپے کے اشتہارات کے ذریعے دی جارہی ہے،عدالتی ادارے اس کرپشن اور فضول خرچی کا نوٹس لیں۔بیان میں کہاکہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر مصدق ملک کے مطابق حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔عوام کیلئے لوڈشیڈنگ اور مہنگائی اور اپنی ذاتی تشہیر کے لیے کروڑوں روپے کے اشتہارات دئیے جارہے ہیں ۔
لندن ہر سال آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جانب سے ایک ایسے لفظ کا انتخاب کیا جاتا ہے جو گزشتہ 12 ماہ کی عکاسی کرتا...
لاہور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ افغانستان سے یا پاکستان کے اندر ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے...
کراچی ایک تاریخی خلائی مشن کے لیے حتمی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں جو زمین سے بلندی پر مصنوعی سورج گرہن بنانے کے...
اسلام آباد وفاقی محتسب انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے بزنس ایڈ منسٹریس شعبے کے سربراہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جبکہ مزید 500 سے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےپولیس کو زیر حراست دولہا ، دلہن اور باراتیوں کو 5 دسمبر کوعدالت...
سواتسوات کی وادی کالام میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے بعد وادی کے نظارے مزید نکھر گئے ملک...
اسلام آبادکراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کراچی...