سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت، سطح آب میں کمی

01 جون ، 2022

سکھر (بیورورپورٹ ) سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت کا معاملہ، روزانہ کی بنیاد پر بیراجوں پر سطح آب میں کمی آرہی ہے، قلت کے باعث سکھر بیراج کا ایک بڑا حصہ خشک دکھائی دینے لگا، لاڑکانہ نوں ڈیرو اور دیگر علاقوں کے لوگوں کے لئے اچھی خبر ہے کہ سکھر بیراج سے نکلنے والی رائس کینال کو کھول دیا گیا ہے۔