گھوٹکی کے قریب حادثہ، 5 افرادجاں بحق، 20 زخمی

01 جون ، 2022

سکھر (اے پی پی)آزاد کشمیر سے کراچی جانے والی مسافر کوچ گھوٹکی کے قریب موٹر وے پر حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی ہوگئے ہیں ۔ کوچ ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث الٹی۔