پٹرول کی قلت، سری لنکا میں ’فری سائیکل سروس‘ متعارف

01 جون ، 2022

کولمبو (اے ایف پی )ایندھن کی کمی کے شکار سری لنکا کی مرکزی بندرگاہ میں حکام نے ’مفت سائیکل سروس‘ متعارف کرائی ہے تاکہ شہریوں کو پیٹرول سے چلنے والے ذرائع نقل و حمل کا استعمال نہ کرنا پڑے۔