کیمرون ، علیحدگی پسندوں کے حملے میں 24 شہری ہلاک یاؤنڈ(اے ایف پی)مقامی حکام کے

01 جون ، 2022

مطابق کیمرون کے ایک شورش زدہ اینگلوفون علاقے میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں 24 افراد ہلاک اور 60 کے قریب زخمی ہو گئے۔