31مئی فاٹا انضمام کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، احتجاجی مظاہرہ

01 جون ، 2022

جمرود(نمائندہ جنگ) جمرود کے تاریخی باب خیبر کے مقام پر فاٹا قومی جرگہ نے 31 مئی فاٹا انضمام کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا،احتجاجی مظاہرہ کرکے پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔