ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں 10فیصد کمی

01 جون ، 2022

اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصد کمی متوقع ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے مئی 2022 تک سیمنٹ کی کھپت کاحجم 47.23 ملین ٹن رہنے کاامکان ہے۔