سونا800 روپے تولہ سستا

01 جون ، 2022

کراچی (نمائندہ جنگ)مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800 روپے کمی سے ایک لاکھ 37ہزار 300 روپےتولہ ہو گئی، چاندی 1570 روپے \تولہ پر مستحکم رہی۔