دریائوں اورآبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

01 جون ، 2022

لاہور(نیوز رپورٹر)دریائے سندھ میں پانی کی آمد 84300کیوسک اور اخراج 83500 کیوسک، دریائےچناب میں آمد22100 کیوسک اور اخراج 13000 کیوسک رہا۔تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1398.00 فٹ، منگلا ڈیم میں سطح 1073.40 فٹ ریکارڈ کی گئی ۔