کراچی(نمائندہ جنگ)روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل، انٹر بینک میں ڈالر 70پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 50پیسے مزید سستا ہو گیا ، یورو کی قیمت2روپے کم ہو گئی ،پاؤنڈ کی قیمت بھی 1.50 روپے گھٹ گئی ، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 30پیسے کی کمی سے 198.70 روپے سے کم ہو کر 198.40 روپے اور قیمت فروخت 70پیسے کی کمی سے 199.20 روپے سے کم ہو کر 198.50 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید197.50 روپے سے کم ہو کر 197.00 روپے اور قیمت فروخت 198.50 روپے سے کم ہو کر 198.00 روپے ہو گئی۔
اسلام آباد ملک میں فائیو جی سروسز کے آغاز کا شیڈول پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کی...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...
واشنگٹن کینیڈا کے راستے واشنگٹن پہنچنے والی منجمد قطب شمالی کی برفانی ہوائوں نے امریکا کے 47؍ ویں صدر ڈونالڈ...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف کیس ڈی لسٹ کر دیا...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیر کی شام 5 بجےپارلیمنٹ ہا ئوس اسلام اآ باد دوبارہ شروع ہو گا۔قومی...
اسلام آباد پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ قیام کی تجویز زیر غور ہے جبکہ تجارت غیر ٹیرفی...
اسلام آ باد 23جنوری کو ہونے والے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں پا کستان پولیس سروس کے 20افسروں اور پا...
اسلام آباد بطور امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے منصب کے آخری مراحل میں سزا یافتہ 5افراد کی سزائوں میں بھی...