کوئٹہ(پ ر) بلوچستان کے تمام ضلعی رجسٹرڈ شوٹنگ بال ایسوسی ایشنز کے صدور جنرل سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلوچستان شوٹنگ بال ایسوسی ایشنز کے چار سالہ انتخابات 2022 تا 2026 کے سلسلے میں اپنے اپنے ضلعی اسپورٹس آفیسرز سے الحاق / وابستگی سرٹیفکیٹ اور بلوچستان شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے وابستگی سرٹیفکیٹ بدھ 15 جون 2022تک محمد یوسف لونی ممبر الیکشن ایڈہاک کمیٹی بلوچستان شوٹنگ بال بنگلہ نمبر 98-Aچمن ہائوسنگ اسکیم ائیر پورٹ روڈ کوئٹہ پر پہنچا دیں۔
بیلہ کراچی الیکٹرک کی جانب سے اتوار کو مین ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ اسٹیشن کی ہفتہ وار مینٹیننس کے سبب پورے روز...
کوئٹہبلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی شدید مالی بحران کا شکار ہوگیا ‘ ڈائیلاسز ‘ٹرانسپلانٹ اور...
سبیڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں ایڈیشنل...
نصیرآبادکمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی...
تربت تربت پریس کلب کے صحافیوں کے لئے کراچی میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ ان شارٹ پبلیکیشنز کے زیراہتمام اور ڈپٹی...
کوئٹہمنیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد گل خروٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افسران اور انجینئرز نے شرکت کی ۔ اس...
کوئٹہ افغان یونائیٹڈ فٹبال کلب سریاب نے شہدائے سریاب فٹبال ٹورنامنٹ اور شہید اشرف جان جتک فٹبال ٹورنامنٹ کے...
کوئٹہکرسمس کا تہوار امن بنی نوع انسان سے محبت اور بھائی چارے کے فروغ کا درس دیتا ہے ان خیالات کا اظہار...