لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے وفاقی حکومت سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا کے مبینہ کرپشن اسکینڈلزنیب کو بھیجنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی ۔مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیاہے کہ بشری مانیکا کا ٹرانسفر پوسٹنگ کے بعد پراپرٹی ٹائیکون سے ہیرے کی انگوٹھی تحفے میںلینے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے،بشریٰ مانیکا نے خاتون اول ہونے کا ناجائز استعمال کیا ، عمران خان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پراپرٹی ٹائیکون کو اربوں روپے کا مالی فائدہ پہنچایا، مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت سابق خاتون اول بشریٰ مانیکا کے کرپشن اسکینڈلز کا کیس فوری نیب کو بھیجے۔
اسلام آ باد فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، ان سے چیف جسٹس...
لاہور قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 5 جون کو...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر 3 جون کو انقرہ میں صدر اردگان کی تقریب حلف برداری...
اسلام آباد ملک میں موبائل فون سروسز فراہم کرنے والی سب سے بڑی موبائل فون کمپنی نے فنانشل ایپلی کیشن جیز کیش...
اسلام آباد ارکان پارلیمنٹ کو رواں برس جس ترقیاتی فنڈ سے فنڈز دیے گئے پہلے اس کی حد68 ارب روپے مقرر کی گئی تھی...
اسلام آ باد قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، جس کے تحت مرکزی رویت ہلال...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی...
لاہورجونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔عمان کے...