آصف زرداری، حمزہ شہباز کی ملاقات آج متوقع

07 جون ، 2022

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی )مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج ( منگل ) کو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے سابق صدر اس ملاقات کے لیے۔منگل کو کراچی سے لاہور پہنچ جائیں گے۔