اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) حکومت نے شیریں مزاری کو حراست میں لینے کی تحقیقات کیلئے جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ، سابق سینئر افسران پر مشتمل کمیشن قائم کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کمیشن میں جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ، سابق آئی جی ڈاکٹر نعیم خان ، سابق سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ، سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر شامل ہیں۔کمیشن کے دفاتر اور دیگر سہولیات کیلئے چیف کمشنر کو خط لکھ دیا گیا ہے،یاد رہے 30مئی کو وفاقی حکومت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا تھا جس میں بتایا گیا کہ جلدجوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے گا۔
اسلام آباد،ملتان مہنگائی میں معمولی کمی،22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 11سستی، آلو، ٹماٹر، برائلرمرغی، لہسن،...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ملکی معیشت بارے مثبت خبروں کی وجہ سے مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی...
کراچی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیاں ، طولکرم میں بڑے پیمانے پر تباہی، بچے سمیت...
لاہور پاکستان نے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے ساتھ جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد فری ٹریڈ کے لئے لابنگ کا آغاز...
راولپنڈی اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی کیسوں کی تفصیلات...
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سمدھی اور ہم زلف ڈاکٹر آصف بیگ طویل علالت کے...
کراچی متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں نے جہاں نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا،افراتفری اور بے چینی پید کردی ،...
راولپنڈی راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جی ایچ کیو حملہ سمیت...