اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف آج بروز منگل کو کاروبار،زراعت اور آئی ٹی پر پری بجٹ کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔اس کانفرنس کا مقصد پرائیویٹ بزنس سیکٹر سے آئندہ مالی سال 23 ۔ 2022 کے بجٹ پر ان سے تجاویز لینا اور نجی کاروباری شعبہ میں تیزی لانا ہے۔
اسلام آباد :حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ضم کر دہ اضلاع میں ٹیکسوں سے استثنیٰ کی...
اسلام آ باد پی ایس ڈی پی کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جاری اور نئی تر قیاتی سکیموں کیلئے 840ملین روپے مختص کئے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کےلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت انفارمیشن...
اسلام آباد آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں وزارت قانون و انصاف کیلئے مجموعی طور پر ایک ارب 40 کروڑ روپے...
اسلام آباد سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے تحت آئندہ مالی سال 24-2023 میں انسانی حقوق ڈویژن کے جاری و نئے...
کراچی وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو وسعت دینے کے لئے اسے ’اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ...
ملتانوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24۔2023 کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ریلوے ڈویژن کے 28...
اسلام آباد وفاقی بجٹمیں 24-2023 میںپارلیمنٹکیلئے 13 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کر دی گئی ہے جس میں8ارب 30 کروڑ 80...