لاہور(وقائع نگار خصوصی ) ایڈیشنل سیشن جج شہباز احمد کھگہ نے رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ایک اور درخواست پر پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا ،درخواست گزار ملک ندیم ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پچیس مئی کو عدالت سے واپسی پر پولیس نے داتا دربار کے قریب رانا ثنااللہ کے حکم پر وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا ، جس سے وہ زخمی ہوگیا،پولیس اہلکار آزادی مارچ میں شرکت کرنے والوں سمیت وکلا ءکو تشدد کا نشانہ بناتے رہے ، عدالت رانا ثنااللہ ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشن سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ کا حکم دے ۔
اسلام آباد :حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ضم کر دہ اضلاع میں ٹیکسوں سے استثنیٰ کی...
اسلام آ باد پی ایس ڈی پی کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جاری اور نئی تر قیاتی سکیموں کیلئے 840ملین روپے مختص کئے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24-2023 کےلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت انفارمیشن...
اسلام آباد آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں وزارت قانون و انصاف کیلئے مجموعی طور پر ایک ارب 40 کروڑ روپے...
اسلام آباد سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے تحت آئندہ مالی سال 24-2023 میں انسانی حقوق ڈویژن کے جاری و نئے...
کراچی وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو وسعت دینے کے لئے اسے ’اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ...
ملتانوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 24۔2023 کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ریلوے ڈویژن کے 28...
اسلام آباد وفاقی بجٹمیں 24-2023 میںپارلیمنٹکیلئے 13 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کر دی گئی ہے جس میں8ارب 30 کروڑ 80...