بخاری کرکٹ کلب نے سیمی فائنل کوالیفائی کر لیا

07 جون ، 2022

میلسی (نامہ نگار) پہلاآل پاکستان بخاری کرکٹ ٹورنامٹ کا سیمی فائنل میچ خان کرکٹ کلب نے کوالیفائی کرلیا۔ اس میچ کےمہمان خصوصی میلسی بار کے سابق نائب صدر چوہدری قیصر ممتاز ایڈووکیٹ تھے۔ خان الیون کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 6اورز میں65رنز بنائے۔ الناصر کرکٹ کلب 46رنز بنا سکی ۔ اس طرح خان کرکٹ الیون کلب نے سیمی فائنل کوالیفائی کرلیا ۔