کراچی (نیوز ڈیسک، نیوز ایجنسی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈوکیٹ نے عمران خان کونقصان پہنچنے کی صورت میں خود کش حملے کی دھمکی دے دی۔ عطا اللہ ایڈوکیٹ نے ویڈیو بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ملک چلانے والے سوچ لیں عمران خان کو کچھ ہوا تو نہ آپ رہیں گے نہ آپ کے بچے۔سب سے پہلے میں آپ پرخود کش حملہ کروں گا اورچھوڑوں گا نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے بال کو بھی نقصان پہنچا تو سب سے پہلے میں خود کش حملہ کروں گا اورایسے ہزاروں کارکن تیار ہیں۔ اس سے قبل کوہاٹ میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو اپنے جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ کے سب منافقین کو اڑا دیتا، تاکہ ان کی بنیاد ہی ختم ہوجائے جو ملک کا سودا کرتے ہیں۔
اسلام آباد ارکان پارلیمنٹ کو رواں برس جس ترقیاتی فنڈ سے فنڈز دیے گئے پہلے اس کی حد68 ارب روپے مقرر کی گئی تھی...
اسلام آباد وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیزتھری کا آغاز کر دیا گیا ہے اس مرحلہ میں ایک لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے...
کراچی قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیر اعظم کے دورہ...
اسلام آباد یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے، مختلف...
اسلام آباد عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون ،سپریم کورٹ ایکٹ 2023 کیلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف...
اسلام آباد مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹایکٹ 2023 کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے...
کوئٹہ کیچ پاک ایران سرحد ی علاقے سنگوان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ دو جوان شہید ہو...
لاہور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ فوادچوہدری جو کررہے ہیں میں اس میں سرگرم نہیں ہوں۔...