اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پاکستان تحریک انصاف کاکوئی مستعفی رکن تصدیق کیلئے اسپیکر آفس نہیں پنچا، اسپیکر قومی اسمبلی نے 6 جون سے تحریک انصاف کے مستعفی ارکان کو استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب کیا تھا اور پہلے روز خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے 30 ارکان کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا کوئی رکن استعفے کی تصدیق کیلئے نہیں آیا، پی ٹی آئی نے اپنے مستعفی ارکان کو اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں ، استعفوں کی تصدیق کا عمل 10 جون تک جاری رکھا جائیگا۔ اگر استعفوں کی تصدیق کیلئے پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کار خ نہ کیا تو اسپیکر راجہ پرویز اشرف ضابطے کے تحت استعفوں کا از خودفیصلہ کرینگے اور ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے جائینگے۔ تاکہ مستعفی ارکان کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کر ائے جا سکیں ۔
مکہ مکرمہ مسجد الحرام اور محلق صحنوں میں رمضان کے دوران نیشنل سکیورٹی کے ادارے کی ٹیمیں مسلسل فضائی نگرانی...
کراچی پنجاب سے نصف سے زائد شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کو پی ٹی آئی کی بزدار حکومت سے...
صوابی تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔تربیلہ ڈیم کا موجودہ لیول 1404فٹ رہ...
اسلام آباد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1446ھ مطابق 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا،6لاکھ 5ہزار...
کراچی کوئٹہ سے چمن کے لئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن کے لئے مسافر ٹرین 4 روز...
کراچیپیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان جاری پس پردہ مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت...
لاہوردرآمدی ایل این جی حکومت کے لئے درد سر بن گئی‘پاور سیکٹر کی طلب کم ہونے سے ملک میں ایل این جی سرپلس...
کراچی روسی بحریہ کے تین جہاز15سے18مارچ 2025تک خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچے۔ ان بحری جہازوں میں فریگیٹس آر ایف...