کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک کی طرف سے مودی سرکار کے خلاف سفارتی سطح پر احتجاج باعث اطمینان ہے۔ بی جے پی ترجمان کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ شدت پسند مودی کے پیروکار کی طرف سے مسلمانوں کی دل آزاری سیکولر بھارت کی نفی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مسلمان ممالک کی طرف سے مودی سرکار کے خلاف سفارتی سطح پر احتجاج باعث اطمینان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر اسلام کے شان میں گستاخی سے ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔
خضدار بلوچستان کے شہر خضدار کے علاقے کھنڈوزئی میں ملزمان کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت2پولیس اہلکار جاں...
کوئٹہ سیکورٹی فورسز سی ٹی ڈی اور پولیس کا دشت میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں ایک...
کراچی خواجہ اجمیر نگری پولیس نے ایک نوجوان ریحان کے قتل کے الزام میں اس کی بیوی صدف، ساس فاطمہ، سالے جبران اور...
لاہور سول سروسز اکیڈمی نے مستقبل کے سرکاری افسران میں دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور جوابدہی کو فروغ دینے...
کراچی عالمی جنگیں، امریکی سرمایہ کار دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے لگے۔ ہتھیار ساز کمپنیوں، عسکری...
کراچی شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے، جس سے ایران جنگ کے باعث بڑھتی کشیدگی اور...
کوئٹہضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے جان کا نذرانہ دیکر صوبے کی پہلی خاتون شہید اہلکار...
کراچی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کے اٹلی کے ثقافتی ورثے کے سربراہ بریگیڈیئر...