اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج برو زمنگل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی ۔ وفاقی بجٹ کی تیاری اور مہنگائی پر بھی بات ہو گی۔ اجلاس میں لوڈشیڈنگ پر بریفنگ اور اہم فیصلے لیے جائیں گے ۔ انتظامی اخراجات میں کفایت شعاری پر غور کیا جا ئے گا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے متنازعہ بیان پر بھی بات ہوگی ۔
کراچی ٹرمپ برطرفی، ڈیموکریٹ پارٹی ارکانِ کانگریس کا کمیشن بنانے کا مطالبہ، تجویز دی گئی ہے کہ خصوصی کمیشن جے...
کراچی ماہر و تجزیہ کار دفاعی امورڈاکٹر قمر چیمہ اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں اس وقت...
کراچی ٹائم میگزین 2026 کی 100 بااثر شخصیات، طاقت، رسوخ اور شہرت کا نیا منظرنامہ، عالمی اثر و رسوخ پر انتخاب،...
کراچی سابق سفیر برائے امریکہ ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سفارتی کوششیں اپنی منزل تک پہنچنے والی ہیں۔ صحافی...
کراچیامریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر...
انصار عباسیاسلام آباد :…اگر چہ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان براہِ راست...
کراچی ٹرمپ نےمبینہ طور پر حضرت عیسیٰ کیساتھ تصویر پوسٹ کردی، مذہبی تنازع مزید تیز ، امریکی صدرنے اے آئی...
کراچی امریکہ اور ایران جنگ خاتمے کے لیے معاہدے کے فریم ورک کے قریب پہنچ گئے۔ فریقین کی بڑے اختلافات کم کرنے...