مضبوط ………انور شعورؔ

اداریہ
07 جون ، 2022
مضبوط قدم اُٹھائو کوئی
کیا فائدہ خام کوششوں سے
حالات نہیں ہیں عام ہرگز
سُدھریں گے نہ عام کوششوں سے