اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کی جانب سےمختلف بلز کی واپسی کیلئے تحریک ایوان میں پیش کی گئی تاہم چیئرمین سینیٹ نے بل کی تحریک کی منظوری اگلے اجلاس تک مؤخر کردی۔ پیر کو اجلاس کے دور ان سینیٹر رضا ربانی نے کہاکہ خفیہ ایجنسی کو سرکاری ملازمین کی جانچ کا اختیار دیاگیاہے ‘ہم سویلین بالادستی کی بات کرتے تھے تاہم اب اسے داغ دار کیا جا رہا ہے ‘ یہ کونسی سول بالادستی ہے‘ اس وقت ہاؤس اور پارلیمان کیلئے کھڑے ہونے کا وقت ہے،اگر 73 کا آئین کا بچے گا تو اس میں ترامیم آ سکتی ہیں،اگر 73 کا آئین بچے گا تو مزید بلز بھی آ سکتے ہیں ۔ آئین کے اندر عدلیہ کی مداخلت کو متعارف کروانے کی ڈاکٹریٹ ہو رہی ہے۔ کوشش کی جا رہی ہے جو قانون میں نہیں وہ بھی قانون بنا کر پیش کیا جائے۔ رضا ربانی نے کہاکہ ایک نوٹیفکیشن ہوا جس میں خفیہ ایجنسی کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ ملازمین کی جانچ کریگی ۔ یہ کونسی سول بالادستی ہو رہی ہے ۔
اسلام آباد ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس قلت کا خدشہ پید اہوگیا۔حکومت نے گیس کی کمی پوری کرنے کی کوششیں شروع...
نیویارکاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے...
لاہور پاکستانی فین چاچا بشیر سے حیدرآباد دکن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی پرچم لے لیا گیا۔چاچا بشیر پاکستان ٹیم...
کراچی چینی ہیکرز مائیکروسافٹ کے ای میل پلیٹ فارم میں نقب لگا کر امریکی محکمہ خارجہ کی ہزاروں ای میلز چرانے...
کراچیبھارتی ہیکرز کے گروپ نے ایک تنبیہ کے بعد کینیڈین افواج کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ...
لاہور مسلم لیگ کے صدرا ور سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے ۔شہباز شریف کو سخت سکیورٹی...
نیو یارک سکھ برادری نے امریکہ میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر کے باہر بھارتی دہشتگردی کیخلاف مظاہرہ ہر...
میڈرڈاسپین میں چاقو بردار طالب علم نے اسکول میں حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 اساتذہ اور 2 طلبا شدید زخمی ہوگئے...