کراچی (جنگ نیوز) ڈکیتی، راہ زنی، موبائل اسنیچنگ اور ہجوم کی جانب سے تشدد کے واقعات عام ہورہے ہیں دوسری طرف عوام بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے لگے ہیں، یہ سب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اِدھر اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کیلئے پولیس بھی بے بس نظر آرہی ہے۔ آخر جرائم کی بڑھتی وارداتوں کی وجہ کیا ہے۔ یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوتاہی ہے یا پھر معاشی تنگدستی اور کیا سیف سٹی کیمرے سو رہے ہیں؟۔ آخر مہنگائی کی چکی میں پسے عوام ”لٹیروں“ کے رحم و کرم پر کیوں چھوڑ دیئے گئے ہیں؟۔ اِنہیں انصاف کون دلائے گا؟۔ اِن تمام معاملات کو منگل کی شام 4 بجے ”جیونیوز“ کے اسپیشل بولٹن میں زیر بحث لایا جائے گا جس میں ماہرین اور تجزیہ کار اپنے خیالات کا اظہار کریں گے اور موجودہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے اپنی تجاویز بھی پیش کریں گے۔
مکۃ المکرمہ سعودی عرب کی جانب سے عمر کی حد کی پابندی ہٹانے کے بعد الصفی منصور کی حج کرنے کی دیرینہ خواہش اس سال...
روم اطالوی وزیراعظم جارجیوا میلونی نے بدھ کے روز مہنگائی پر قابو پانے کیلئے یورپی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح...
اسلام آباد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چوتھی سہ ماہی میں اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب سے...
اسلام آباد اس سال عید قربان کے موقع پر کمر توڑ مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی جس کی وجہ سے...
پشاور،بنوں پشاور اوربنوں میں ایک بار پھر شدید باد وباران نے تباہی مچادی .گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے6...
اسلام آباد توانائی کے نیشنل کنزرویشن پلان پر یکم جولائی 2023 سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ نیشنل اکنامک...
لاہورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی آنکھوں پر...
لاہورملک بھر کی طرح لاہور میں بھی ایٹمی دھماکوں کی 25ویں سالگرہ آج 28مئی کو ملی جوش و جذبہ کے ساتھ یوم تکبیر...