اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیرمملکت خزانہ وریونیو ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ حکومت ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتی ہے اور ملک میں کاروبار اورسرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میسرزلورئیل پیرس کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا ، وفد کی قیادت سی ایف او احمدشاہ نے کی ۔وفد نے وزیرمملکت کو پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے کمپنی کے کردار اور اس حوالے سے ایشوز سے آگاہ کیا۔ وزیر مملکت نے کہاکہ ملک میں کاروبار،تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور اس حوالہ سے تاجروں و سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیگی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...