بیرسٹرحسن خان نیازی عمران خان کے فوکل پرسن (لیگل) مقرر

07 جون ، 2022

لاہور( نمائندہ جنگ) پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے عرفان اللہ خان نیازی کے بھتیجے بیرسٹرحسن خان نیازی کوفوکل پرسن لیگل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بنادیاگیا ہے ،انہوں نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات بھی کی ہے بیرسٹرحسن خان نیازی عمران خان کے بھانجے،حلقہ پی پی 90 سے امیدوار ایم پی اے عرفان اللہ خان نیازی،سابق ایم پی اے انعام اللہ خان نیازی کے بھتیجے اور حفیظ اللہ خان نیازی کے بیٹے ہیں۔