سونا اور چاندی کے بھائو

07 جون ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر )مقامی صرافہ بازار میں سونا اور چاندی کے بھائو سونا (خالص) 142000سونا(تیزابی) 139700چاندی 1530۔