کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاک قطر فیملی تکافل نے اپنے ممبران کو معیاری طبّی خدمات فراہم کرنے کیلئے عثمان میموریل ہسپتال کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ عثمان میموریل اسپتال کراچی کے سیکنڈری کیئر ہسپتالوں میں سے ایک ہے۔ اس سلسلے میں پاک قطر فیملی تکافل کے ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب میں پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم اقبال پیرانی اور عثمان میموریل ہسپتال کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سحر سینن نے معاہدے پر دستخط کئے۔ اس موقع پر دونوں اداروں کی سینئر مینجمنٹ بھی موجود تھی۔ پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم اقبال پیرانی نے کہاکہ پاک قطر فیملی تکافل کی پینل ہسپتالوں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں عثمان میموریل ہسپتال کے اضافے کے ساتھ ہم اپنے ممبران کی حفاظت کیلئے صحت کی معیاری خدمات فراہم کرنے کے اپنے طویل المدّتی وژن کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
ممبئی بولی وڈ سپر اسٹار اداکار عامر خان کے بعد اکشے کمار بھی بائیکاٹ مہم کے خلاف بول پڑے۔ اکشے کما رنے اپنی...
ممبئی بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے حالیہ دنوں ایک برہنہ فوٹوشوٹ کرایا تھا جس پر بہت لے دے ہوئی اور ان کے خلاف...
ممبئی بھارتی اداکارہ شہناز گِل کی جانب سے بولی وڈ کے دبنگ ہیرو، سلمان خان عرف سلو بھائی کی فلم سے نکالے جانے...
کراچی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے...
ممبئیبولی وڈ کے معروف اداکار کامیڈین راجو سری واستو کو ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے اسپتال منتقل کر دیا...
ممبئی سونو سود نے اپنے حالیہ انٹریو میں بتایا کہ اگر آپ کی پلیٹ میں کھانا بچ گیا ہے تو جیکی چن اجازت لے کر وہ...
کراچی/لاہور پاکستانی شوبز ستاروں نے کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد...
کراچی اداکارہ ارسا غزل کا شمار ان فنکاراؤں میں ہوتا ہے جو اسکرپٹ کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتی ہیں۔ ارسا غزل...