انسٹیبٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام میوزیکل پروگرام

12 جون ، 2022

لاہور( پ ر)انسٹیبٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام میوزیکل پروگرام کااہتمام کیا گیا جس میں بیان بینڈز نے پرفارم کیا جس سے شاقین خوب محضوظ ہوئےکنسرٹ میں نسٹیبٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے چانسلر فیصل جنجوعہ رجسٹرار فصیل زمان باسط نے خصوصی شرکت کی مینجمنٹ کی جانب سے مختلف قسم کے کھانوں کی سٹالز بھی لگا ئے گئے جس سے طلبہ خوب محضو ظ ہوئے ،چانسلر فیصل جنجوعہ کا یہ کہنا ہے کہ اس طرح کی تقریبات ہم کرواتے رہیں گے۔