بجٹ میں عوام کو بنیادی ریلیف دیا گیا،مہر کاشف

12 جون ، 2022

لاہور ( سپیشل رپورٹر) سابق سینئر نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مہر کاشف یونس نے نئے مالی سال کے بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا بجٹ میں عوام کو بنیادی ریلیف دیا گیا اور یہ ایک عوام دوست بجٹ ہے ۔