اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی، جس میں ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کے علاوہ نئی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ 2022-23 پر بھی گفتگو کی۔ اس موقع پر جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری بھی موجود تھے۔ چوہدری شجاعت حسین اورمولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ قومی حکومت عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی۔ اس سلسلے میں آئندہ بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے گا، سابق حکمرانوں نے جاتے جاتے ملک کو معاشی بحران میں دھکیل دیا، جسے ختم کرنے کے لیے مشترکہ جدوجہد ضروری ہے۔
اسلام آباد حکومت نے رواں برس کیلئے زکو ۃکا نصاب جاری کردیا، سیونگ اکائونٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے...
لاہور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ انٹرنیشنل افیئرز کے چیف کوآرڈی نیٹر بیرسٹر امجد ملک...
لاہور ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں86 پیسے اضافے کا امکان ہے جس کے لئے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں متفقہ طور پر ناز آفرین سہگل لاکھانی...
اسلام آبادسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ...
اسلام آباد پاک فضائیہ نے 20 مارچ پیر کے روز یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی مسلح افواج...