امام الحق کیساتھ لمبی پارٹنر شپ کا ارادہ تھا، بابر اعظم

12 جون ، 2022

اسلام آباد (نیٹ نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے میچ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام الحق اور میرا لمبی پارٹنرشپ کا ارادہ تھا لیکن بدقسمتی سے امام آئوٹ ہوگیا۔