لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسری اور آخری میچ (آج) اتوار کوکھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ دو روز قبل کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 306 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کامیابی سے حاصل کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 5وکٹوں سے شکست دی تھی۔اس طرح پاکستان نے دوسرا میچ 120 رنز کے بڑے مارجن سے جیت کر سیریز میں 2صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
کاہنہ پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والےدونوں ڈاکوؤں کی شناخت ہو گئی۔دونوں ریکارڈیافتہ اوران پر درجن سے زائد...
لاہور وحدت کالونی کے علاقہ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی موت نشے کی...
لاہوربادامی باغ کے علاقے میں 60سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ، شہری کو شد ید زخمی حالت میں...
لاہور سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ سراج الحق 22مارچ کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں جماعت...
لاہورپی ایچ اے کے زیر اہتمام مین شاہراؤں کو خوبصورت بنانے کیلئے ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو نے بتایاکہ...
لاہور قائداعظم لا کالج لاہور کی 35ویں سالانہ تقریب ہوئی ۔ جس میں بار اور بینچ کی معزز شخصیات نے شرکت کی اور...
لاہورسرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا قاری جمیل الرحمن اختر کی نمازِ جناز باغبانپورہ میں اداکردی گئی...
لاہورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب مینارٹی ونگ کے سینئر نائب صدر نسیم سہوترا اور انفارمیشن سیکرٹری وسیم شہاب الدین...