اسلام آباد (صالح ظافر)پاکستان اور بھارت نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) میں ایران کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، دریں اثناء ایران نے اپنے جوہری مراکز میں سے ایک پر دو کیمرے بند کر دیے ہیں اور یہ اعلان کیا ہے کہ وہ تہران اور IAEA کے درمیان طے پانے والے تحفظ معاہدے سے ہٹ کر کام کر رہےتھے۔تہران نے یاد دہانی کرائی ہے کہ تحفظ معاہدے کے تحت کام کرنے والے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے 80 فیصد سے زیادہ کیمرے کام کرتے رہیں گے۔ایران نے IAEA میں اپنے قائم مقام مندوب محمد رضا غیبی کی حیثیت سے قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ’’مناسب اقدامات‘‘ کرے گا اور’’ایجنسی کے بارے میں اپنی پالیسی اور نقطہ نظر پر نظرثانی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔‘‘
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری...
اسلام آباد پاکستان کے بڑے تاجروں کی اعلیٰ تنظیم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے جمعہ...
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبرپختونخوا کی تنظیم نوکی تیاری مکمل کر لی اور اس کا دائرکار...
پشاورخیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سانحہ سوات میں سیاحوں کی ہلاکت پر ضلعی انتظامیہ،...
اسلام آباد پاکستان میں پہلے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی لانچنگ ، اسٹار لنک پاکستانی قوانین،ریگولیٹری فریم ورک...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے سینیئر جوائنٹ سیکریٹری کابینہ...