لاہور( آئی این پی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں وزیر خزانہ مقرر نہ کیے جائے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشتہارکی طرز پر طنزیہ بیان جاری کیا ہے۔اشتہار کے متن میںسردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جس نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنا ہے، اس کا نام اب تک فائنل نہیں کیا جا سکا۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جسے وزیر خزانہ سے متعلق معلومات ہوں وہ پنجاب اسمبلی سے رابطہ کرے۔عثمان بزدار نے تلاش گمشدہ کا اشتہار بھی ٹویٹ کیا۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...