اسلام آ باد( رانا غلام قادر)وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کا حجم بھی بتدریج بڑھ رہا ہے،وزیر اعظم نے 4 نئے معاونین خصوصی مقررکردیئے ہیں جس کے بعد کل تعداد52ہوگئی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے ان تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے، سینیٹر حافظ عبد الکریم، جنید انور چوہدری ، شیخ فیاض الدین اور رومینہ خورشید عالم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقررکیا گیا ہے، نوٹیفکیشن میں نئے تعینات تمام 4 معاونین خصوصی کو قلمدان نہیں دیا گیا، سینیٹر حافظ عبد الکریم کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ، باقی تعینات نئے 3 معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا،وزیر اعظم کی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد34،وزراء مملکت 6 ، مشیر 4 اور معاونین خصوصی 8ہیں، مشیروں میں قمر الزمان کا ئرہ ،انجینئر امیرمقام، عون چوہدری اوراحدخان چیمہ شامل ہیں۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...