لاہور( خبرایجنسی)بجٹ کے اثرات،تعمیراتی میٹریل سیمنٹ ، بجری اور اینٹوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔اے کیٹیگری کے سیمنٹ کی بوری 70روپے اضافے سے بڑھ کر 1010 روپے ،بی کیٹیگری کے سیمنٹ کی بوری60روپے اضافے سے975 روپے ہو گئی۔درجہ اول کی اینٹوں کی قیمت میں دو ہزار روپے اضافہ ہوگیا جس سے اس کی قیمت بڑھ کر 15000ہوگئی ۔بجری کی قیمت میں 20 روپے فٹ اضافہ ہوگیا جس سے اس کی 130 روپے فٹ ہو گی۔تعمیراتی رت کہ قیمت 42 روپے فٹ سے بڑھاکر 48 روپے فٹ کردی گئی۔
اسلام آباد جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید چار ایڈیشنل ججز کی تقرریوں کیلئے 13 فروری تک نام طلب کر...
کراچیایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کا ہونا بے...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ...
اسلام آ باد شہبازحکومت نےرواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2024کےدوران پاکستان کےتمام شعبوں کی...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے اتوار کو پرتگال کے شہر لزبن...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پیر کو منعقد ہو گا۔اجلاس دن 2...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے طلبہ کارکنوں پر حملے کے ذمہ داروں کی تلاش کے لیے ڈیول ہنٹ کے نام سے...