اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی موت کی خراب صحت کے پیش نظر انکو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ماضی کے واقعات کو اس سلسلے میں مانع نہیں ہونے دینا چاہیے۔خواجہ آصف نے کہا کہ اللّہ انکو صحت دے اور وہ عمر کے اس حصے میں وقار کیساتھ اپنا وقت گزار سکیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق صدر کے اہل خانہ نے کہا تھا کہ پرویز مشرف وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں تاہم وہ مشکل ترین مرحلے سے گزر رہے ہیں، اہل خانہ نے ان کیلئے دعائوں کی اپیل بھی کی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کو 3 ہفتے قبل طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پرویز مشرف کے اہل خانہ نے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
اسلام آ باد مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس تاخیر سےکرانےپرآئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ایک سال...
اسلام آباد ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفیوفاقی حکومت نے شفقت حسین کو انڈس ریور اٹھارٹی مین...
راولپنڈی پنجاب میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے ،صوبائی وزیر تعلیم کی طرف سے...
نئی دہلی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی اور بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے تناظر...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے خطے کی صورتحال کے تناظر میں شروع کی گئی کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی...
کراچی برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے ایک خفیہ دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو ایسے جدید...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا34واں اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے اہم فیصلے اور...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں علاقائی حالات کے باوجود پاکستان اور چین نے پیر کے...