اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) شام کے دارالحکومت دمشق کے ایئرپورٹ پر بمباری کی وجہ سے پی آئی اے کی کراچی سے دمشق کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 135 اتوار کی صبح 170 مسافروں کو لے کر روانہ ہونا تھی جبکہ دمشق سے واپسی کی پرواز پی کے 136 نے 169 مسافروں کو لے کر واپس آنا تھا۔ ترجمان کے مطابق دمشق ایئرپورٹ کا رن وے مکمل طور پر غیر فعال ہونے کے باعث ان پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔ رن وے کے بحال ہوتے ہی پرواز دوبارہ روانہ کرنے کی تیاری کی جائے گی بصورت دیگر متبادل ذرائع سے مسافروں کو روانہ کیا جائے گا۔ ایئرلائن کی کال سینٹر کے ذریعے تمام مسافروں کو اس حوالے سے مطلع کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...